مٹہ، ملزمان کی فائرنگ سے سیاسی رہنما ء جاوید اللہ جاں بحق

          مٹہ، ملزمان کی فائرنگ سے سیاسی رہنما ء جاوید اللہ جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
مٹہ (نمائندہ پاکستان) مٹہ شکردرہ میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ ممتاز سیاسی وسماجی نوجوان رہنماء جاوید اللہ خان قتل ملزمان فرار ہونے میں کامیاب مقتو ل الجزیرہ ٹی وی کے نمائندے حمیداللہ خان کا بھائی تھا پولیس نے رپورٹ درج کی تفصیلات کی مطابق گذشتہ روز مٹہ شکردرہ میں نامعلوم افرادنے مسمی جاوید اللہ ولد محمد فائن خان سکنہ شکردرہ کی گاڑی پر فائرنگ کردی جس سے مسمی جاوید اللہ ولد محمد فائن خان موقع پر جان بحق ہوا جبکہ گاڑی میں موجود انکے ساتھی بال بال بچ گئے ادھر اطلاع ملتی ہی پولیس موقع پر پہنچ گئے پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتش شروع کردی ہے جبکہ نامعلوم ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہے یاد رہے کہ مقتول صحافی اور الجزیرہ ٹی وی کے نمائندے حمیداللہ خان کا بھائی تھا