فیصل آباد حج و عمرہ سروسز کے چیف ایگزیکٹو الحاج مشتاق احمد شیخ کی بھابھی انتقال کر گئیں
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سینئر حج آرگنائزر فیصل آباد حج و عمرہ سروسز کے چیف ایگزیکٹو الحاج مشتاق احمد شیخ کی بھابھی،حاجی محمد یونس کی اہلیہ قضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں انہیں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں گلبرگ فیصل آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا رابطہ برائے تعزیت۔0321.9664698۔
انتقال