پاک بحریہ کے 2ریئرایڈ مرلز کی اگلے عہدے پر ترقی
اسلام آباد(آئی این پی) پاک بحریہ کے دوافسران ریئرایڈمرل فیصل رسول لودھی اور ریئر ایڈمرل زاہد الیاس کو وائس ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق وائس ایڈمرل فیصل رسول لودھی کمانڈر کوسٹ جبکہ وائس ایڈمرل زاہد الیاس کمانڈر کراچی کے فرائض انجام دے رہے ہیں۔
پاک بحریہ ترقیاں