زکریا یونیورسٹی: شعبہ بائیو ٹیکنالوجی کے اوپن ٹینڈر‘ ادارے کو 2کروڑ کی بچت
ملتان(سٹاف رپورٹر)بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان شعبہ بائیو ٹیکنالوجی کے اوپن ٹینڈر، دو کروڑ کی بچت ہوئی۔ تفصیل کیمطابق بہاء الدین زکریا یونیورسٹی کی(بقیہ نمبر16صفحہ12پر)
تاریخ میں پہلی بار اوپن ٹینڈر کا فیئر کمپیٹیشن ہوا اور بائیو ٹیکنالوجی کا ٹینڈر جو پچھلی دفعہ پول ہونے کی وجہ سے 4فیصد تخمینہ زیادہ تھا اور اس کو پول ہونے کی وجہ سے کینسل کر دیا گیا تھا اب اس کے دوبارہ اوپن ٹینڈر ہوئے اور وائس چانسلر نے ایمانداری کی مثال قائم کر دی اور اس کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر شوکت ملک بطور چیئرمین ٹینڈر اوپننگ کمیٹی اور پروجیکٹ ڈائریکٹ انجنئیر تنویر احمد خان اور پروجیکٹ ڈائریکٹ (M) انجنیئر محممد اصغر کے کاوشیوں کی وجہ سے وہی اوپن ٹینڈر 5&7فٰصد تخمینے سے بھی کم ریٹ دیا جس سے یونیورسٹی کو مجموعی طور 2 کروڑ کا فائدہ ہوا۔
ٹینڈر