ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن ملتان محمد اصغر خان ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسرلیہ محمدنثار خان کی والدہ انتقال کرگئیں، دائرہ دین پناہ میں نماز جنازہ ادا، 27فروری کوریلوے گراؤنڈمیں قل خوانی

ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن ملتان محمد اصغر خان ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسرلیہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


دائرہ دین پناہ(نامہ نگار)ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن ملتان محمد اصغر خان،ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر لیہ محمدنثارخان کی والدہ انتقال کرگئیں مرحومہ کی نمازجنازہ 5-30بجے شام ریلوے گراونڈ دائرہ دین پناہ ادا کی گئی جس میں (بقیہ نمبر22صفحہ12پر)

ڈاریکٹرانفارمیشن ملتان سجاد جہانیاں،ڈپٹی ڈائریکٹرزماجدعلی شاہ،فرقان حیدر،وسیم یوسف،ارم سلیمی،ڈپٹی ڈائریکٹروہاڑی میاں نعیم عاصم،ڈی آئی او راجن پوراسد اللہ شہزاد،سپریٹنڈنٹ ملتان آفس اللہ وسایازاہد،سٹاف انفارمیشن آفس ملتان،ریاض جھکڑانفارمیشن آفیسرلیہ،تنویرشاہد محمدزئی،ذہین ملغانی،یوسف لغاری،عبدالرحمٰن فریدی،چوہدری محسن عدیل،زاہد واندڑ،حنیف سیماب،ڈاکٹرضیا انجم،جسارت خیالی،عبدالواحد خان وغیرہ کے علاوہ عمائدین شہراور شہریوں نے کثیر تعداد شرکت کی بعد ازاں مرحومہ کو ریلوے اسٹیشن قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا ان کی قران خوانی 27فروری بروز جمعرات ریلوے گراونڈ دائرہ دین پناہ ہوگی۔
انتقال