اداکارہ حرا مانی کا یوٹیوب چینل بنانے کا اعلان

    اداکارہ حرا مانی کا یوٹیوب چینل بنانے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ حرا مانی نے اپنا یوٹیوب چینل بنانے کا اعلان۔حرامانی نے انسٹاگرام پر اپنی پوسٹ میں کہا ہے کہ وہ اور ان کی ٹیم اپنے یوٹیوب چینل پر کام کر رہے ہیں لیکن ابھی تک ان کا اپنا کوئی یوٹیوب چینل نہیں ہے، انہوں نے اپنے حالیہ مالدیپ کے دورے کے دوران بنائی گئی کچھ تصاویر اور وڈیوز بھی سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔

مزید :

کلچر -