ایک اور اعلیٰ عہدیدارایڈوکیٹ جنرل پنجاب نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

ایک اور اعلیٰ عہدیدارایڈوکیٹ جنرل پنجاب نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا
ایک اور اعلیٰ عہدیدارایڈوکیٹ جنرل پنجاب نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایڈوکیٹ جنرل پنجاب احمد جمال سکھیرا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا، یہ استعفیٰ انہوں نے گورنر پنجاب چوہدری سرور کوبھجوادیاہے ۔
مقامی میڈیاکے مطابق احمد جمال سکھیرا نے استعفے کے متن میں بتایاکہ وہ ذاتی وجوہات کی بناءپر مزید ذمہ داریاں سنبھالنے سے قاصر ہیں۔ اس خبر پراحمدجمال سکھیرا کا موقف معلوم نہیں ہوسکا۔