پشاور زلمی کے لیے خطرے کی گھنٹی بج گئی، کوئٹہ گلیڈی کےاہم ترین غیر ملکی کھلاڑی کل اپنا پہلا میچ کھیلیں گے
کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلر ڈیل اسٹین نے قرنطینہ ختم ہونے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کو جوائن کرلیا ہے۔
ٹویٹر پر جاری اپنے ویڈیو پیغام میں ان کا کہناتھا کہ میرا قرنطینہ کا دورانیہ ختم ہوگیا ہے،کل آپ سے میچ میں ملاقات ہوگی۔
Watch out because @DaleSteyn62 is out and he is raring to go ahead of our #PSLClassico against @PeshawarZalmi
— Quetta Gladiators (@TeamQuetta) February 25, 2021
Bring it on!!! #QGvPZ #WeTheGladiators #PurpleForce #ShaanePakistan pic.twitter.com/cZXRJNM2Yl