شاہدرہ میں تیز رفتارڈ مپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق 

شاہدرہ میں تیز رفتارڈ مپر کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کر ائم رپو رٹر)شاہدرہ میں تیز رفتار ڈمپر نے موٹرسائیکل سوار خاتون کو کچل دیا جس کے نتیجے میں خاتون موقع پر جاں بحق ہو گئی،دریں اثناء گلبر گ کے علا قہ کینال روڈ ایف سی کالج کے قریب خوفناک حادثہ، موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئے حادثے کے باعث 2 اہلکاروں سمیت 4 شہری زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق شاہدرہ کے علاقے راوی ٹول پلازہ کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار خاتون ڈمپر کے ٹائروں تلے آکر موقع پر جاں بحق ہو گئی جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت نورین کے نام سے ہوئی جو رچنا ٹاون کی رہائشی تھی  اہلکاروں سمیت 4 شہری زخمی جبکہ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا حادثے میں جاں بحق ہونے والی خاتون کی شناخت نورین کے نام سے ہوئی جو رچنا ٹاؤن کی رہائشی تھی۔دریں اثناء گلبر گ کے علا قہ کینال روڈ ایف سی کالج کے قریب خوفناک حادثہ، موٹرسائیکل سوار کو بچاتے ہوئے حادثے کے باعث 2 اہلکاروں سمیت 4 شہری زخمی ہوگئے۔ کینال روڈ پر موٹوسائیکل سوار کو بچاتے بچاتے پولیس رسپانس یونٹ کی گاڑیاں شہری کی گاڑی سے جا ٹکرائیں جس کے نتیجے میں 2اہلکار سمیت 4افراد ززخمی ہو گئے۔

مزید :

علاقائی -