سٹی ٹریفک پولیس کا غیر قانونی سبز نمبر پلیٹس اور نیلی لائٹس کیخلاف کریک ڈاؤن جاری

سٹی ٹریفک پولیس کا غیر قانونی سبز نمبر پلیٹس اور نیلی لائٹس کیخلاف کریک ڈاؤن ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپو رٹر) سٹی ٹریفک پولیس کا غیر قانونی طور پر گرین نمبر پلیٹس اور نیلی لائیٹس کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔پرائیویٹ گاڑیوں پر گرین نمبر پلیٹس لگانے پر 49ڈرائیورز کیخلاف،غیر قانونی طور پر نیلی لائیٹ لگانے والوں پر19 ڈرائیورز کے خلاف اور جعلی اور بوگس نمبر پلیٹس لگاکر مٹر گشت کرنے پر 04 ڈرائیورز کیخلاف مقدمات درج کئے گئے ہیں۔ بوگس نمبر پلیٹس لگاکر مٹر گشت کرنے پر 04 ڈرائیورز، کے خلاف مقدمہ کا اندراج کیا گیا۔

مزید :

علاقائی -