ننکانہ، حادثات میں خاتون اور کمسن بچوں سمیت 9افراد شدید زخمی
ننکانہ صاحب(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ٹریفک کے مختلف حادثات میں خاتون اور کمسن بچوں سمیت 9افراد شدید زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو ریسکیو 1122 ننکانہ صاحب کے عملہ نے ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد مختلف ہسپتالوں میں منتقل کردیا۔