ماڈل ٹاؤن سوسائٹی کے منتخب پینل کا مزید سہولیات متعارف کرانے کا اعلان

ماڈل ٹاؤن سوسائٹی کے منتخب پینل کا مزید سہولیات متعارف کرانے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور (لیڈی رپورٹر)ماڈل ٹاؤن سوسائٹی الیکشن، منتخب پینل کی طرف سے نئی جہد متعارف کروانے کا اعلان، سوسائٹی ممبران کیلئے مزید سہولیات فراہم کریں گے، سوسائٹی انتظامیہ کا عنقریب جشن کا اعلان، مخالف گروپ کو آئندہ کرپشن الزامات سے گریز کرنا چاہئے، نو منتخب صدر داؤد باری، نائب صدر صاحبزادہ حبیب الرحمن خان، ایگزیکٹو ممبران و مرکزی سپورٹرز محمد عمر فاروق خان، علی امجد ملک، میاں حماد حسن، میاں زبیر سرور، رانا ابرار، ایگزیکٹو ممبرز محمد عاطرف صدیق، عثمان رفیق، فیض عبدالرحمان، سردار آصف علی، صاحبزادہ جنید علی خان، رضوان خان لغاری و دیگر نے نجی میڈیا فورم کے رہنما محمد کامران عالمگیر و دیگر سے ملاقات میں مزید کہا کہ ماڈل ٹاؤن برصغیر کیلئے رول ماڈل ثابت ہوگا۔