امریکہ نے پنجاب کورونا کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کو جدید آئی ٹی وال سپرد کردی
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی حکومت نے محکمہ صحت پنجاب کو آئی ٹی وال سپرد کی جس کے ذریعے کورونا وائرس کے اعداد و شمار کا جائزہ اور کورونا کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر کی صلاحیت میں اضافہ ہوگا۔یو ایس ایڈ نے پاکستان کے وفاقی اور صوبائی محکمہ صحت کے ساتھ شراکت کی ہے تاکہ چاروں صوبوں کے ہیلتھ سیکرٹریٹ میں کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹرز کو مستحکم کیا جا سکے۔ اس کے ذریعے کورونااور دیگر وبائی امراض سے متعلق حکومت پاکستان کے اقدامات کو تقویت ملے گی۔
آئی ٹی وال