سینئر حج آرگنائزر حویلی لکھا الحاج متین آسی کا جواں سال بھتیجا سپرد خاک
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پنجاب کے سینئر حج آرگنائزر حویلی لکھا کی نامور سماجی شخصیت سینئر صحافی الحاج متین آسی کا جواں سال بھتیجا حویلی لکھا میں سپردخاک جامع مسجد مولوی لشکر دین میں نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں حویلی لکھا کی سیاسی، سماجی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ رابطہ برائے تعزیت متین آسی 03336974886
سپردخاک