لیگی رہنماافضل کھوکھر کی ممکنہ  گرفتاری کیخلاف درخواست پر  سماعت 29 مارچ تک ملتوی

لیگی رہنماافضل کھوکھر کی ممکنہ  گرفتاری کیخلاف درخواست پر  سماعت 29 مارچ تک ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے راہنما  افضل کھوکھر کی انٹی کرپشن کے نوٹس، ہراساں کرنے اور ممکنہ گرفتاری کیخلاف درخواست پر سماعت 29 مارچ تک ملتوی کر دی۔عدالت کے روبرو ایڈشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عبدالعزیزاعوان نے پیش ہو کر انٹی کرپشن انکوائری مکمل کرنے کیلئے مہلت طلب کی۔
افضل کھوکھر

مزید :

صفحہ آخر -