خاتون سٹاف کو ہراساں کرنے پر پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کا اسسٹنٹ نوکری سے فارغ
لاہور(نامہ نگارخصوصی) پنجاب جوڈیشل اکیڈمی کے اسسٹنٹ کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر نوکری سے برخاست کردیا گیا ہے، مذکورہ اسسٹنٹ فرمان علی پر خاتون سٹاف ممبر کو ہراساں کرنے کا الزام تھا۔
نوکری سے فارغ