شبقدر، 7سالہ بچہ موٹر  سائیکل کی ٹکر سے جان بحق 

شبقدر، 7سالہ بچہ موٹر  سائیکل کی ٹکر سے جان بحق 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
شبقدر(تحصیل رپورٹر)  7سالہ بچہ موٹر سائیکل کی ٹکر سے جان بحق۔ واقعات کے مطابق ماصل قلعہ شبقدر میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار نے 7سالہ احمد علی ولد شاہد کو ٹکر مارا۔ جس سے وہ موقع پر جان بحق ہوا۔ پولیس تھانہ شبقدر نے متوفی کے والد شاہد ولد سیف اللہ کے مدعیت میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار کے خلاف مقدمہ درج کرلی۔