پولیس انسپکٹر فاضل خان کی رسم قل آج ہوگی
مردان (بیورورپورٹ) پولیس انسپکٹر فاضل خان جو گذشتہ روز بقضائے الہٰی انتقال کرگئے تھے کی رسم قل آج بروزجمعہ گڑھی دولت زئی گڑھی کپورہ میں اداکی جائے گی وہ محمدطفیل کے والد تھے۔

You are subscribed Successfully