محکمہ صحت کا صوبہ بھر میں فارماسسٹ کی  120 خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ 

 محکمہ صحت کا صوبہ بھر میں فارماسسٹ کی  120 خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان (وقا ئع نگار)محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر پنجاب نے پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے مستقل(بقیہ نمبر50صفحہ 6پر)
 بنیادوں پر 120 فارماسسٹوں کی بھرتی کے لئے ڈیمانڈ بھجوادی ہے۔مرد و خواتین فارماسسٹ بھرتی کئے جائیں گے۔