ن لیگ مرکزی جنرل کونسل کا شیڈول تبدیل  27 فروری کی بجائے دو مارچ کو ہوگی

   ن لیگ مرکزی جنرل کونسل کا شیڈول تبدیل  27 فروری کی بجائے دو مارچ کو ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


   اسلام باد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن)کی مرکزی جنرل کونسل کا شیڈول تبدیل کردیا گیا، جنرل کونسل اب 27 فروری(بقیہ نمبر54صفحہ 6پر)
 کی بجائے دو مارچ کو ہوگی۔ ذرائع کے مطابق جنرل کونسل کا اجلاس مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹریٹ چک شہزاد میں ہوگا۔قائد ن لیگ نواز شریف بھی ویڈیو لنک سے اجلاس سے خطاب کرینگے۔اجلاس میں سینیٹ الیکشن سے متعلق حکمت عملی کو حتمی شکل دی جاے گی۔   
 جنرل کونسل