عون عباس بپی سے ایم پی اے ظہیر  الدین علیزئی کی ملاقات‘ بلامقابلہ  سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد دی

 عون عباس بپی سے ایم پی اے ظہیر  الدین علیزئی کی ملاقات‘ بلامقابلہ  سینیٹر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان (نیوز رپورٹر) نو منتخب سینیٹر عون عباس بپی نے رکن صوبائی اسمبلی ظہیرالدین خان علیزئی سے ان کی رہائشگاہ نقشبند (بقیہ نمبر55صفحہ 6پر)
ہاوس میں ملاقات کی اس دوران آئندہ چیئرمین سینیٹ کے الیکشن بارے تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر ظہیرالدین علیزئی نے عون عباس بپی کو بلامقابلہ سینیٹر منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور ان کی کامیابی کو پارٹی کی تقویت کا باعث قرار دیا انہوں چیئرمین سینیٹ کے انتخاب کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی چیئرمین وزیرآعظم عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں پی ڈی ایم کے چیئرمین سینیٹ کے حوالے سے خیالی پلاو دھرے کے دھرے رہ جائیں گے اور تحریک انصاف سینیٹ میں اپنا چیئرمین لانے میں کامیاب رہے گی۔
مبارکباد