وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے 

وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے 
وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان آج لاہور کا دورہ کریں گے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ منصوبے کاسنگ بنیادرکھیں گے،وزیراعظم ایوان وزیراعلیٰ میں مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے،وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ عثمان بزدارملاقات کریں گے،وزیراعظم سے سینئرپارٹی رہنمااوروزرابھی ملاقات کریں گے۔