آوارہ کتے کو مارنے کیلئے چلائی گئی گولی راہگیر کی جان لے گئی، افسوسناک خبر

آوارہ کتے کو مارنے کیلئے چلائی گئی گولی راہگیر کی جان لے گئی، افسوسناک خبر
آوارہ کتے کو مارنے کیلئے چلائی گئی گولی راہگیر کی جان لے گئی، افسوسناک خبر

  

فیصل آباد (ویب ڈیسک)   آوارہ کتے کو مارنے کیلئے چلائی گئی گولی نے راہگیر کی جان لے لی  جبکہ کتا بچ کر  بھاگ نکلا۔

جیو نیوز کے مطابق ماموں کانجن کے قصبہ کنجوانی میں امین نامی شخص نے مبینہ طور پر پاگل کتے کو مارنے کیلئے گولی چلائی، نشانہ خطا ہونے پر گولی کتے کے بجائے سامنے سے گزرتے ہوئے رانجھا نامی شخص کو جا لگی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی تڑپ تڑپ کر چل بسا جبکہ  فائرنگ کرنے والا ملزم بندوق چھوڑ کر فرار ہو گیا۔ پولیس نے لاش تحویل میں لے کر کارروائی شروع کردی ہے۔  

مزید :

علاقائی -پنجاب -فیصل آباد -