فیصل آباد ، غیرت کے نام پر دیور نے بھابھی کو زخمی، پڑوسی کو قتل کردیا

فیصل آباد ، غیرت کے نام پر دیور نے بھابھی کو زخمی، پڑوسی کو قتل کردیا
فیصل آباد ، غیرت کے نام پر دیور نے بھابھی کو زخمی، پڑوسی کو قتل کردیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

فیصل آباد  (ویب ڈیسک) فیصل آباد میں غیرت کے نام پر دیور نے فائرنگ کرکے بھابھی کو زخمی اور اپنے گھر میں آنے والے پڑوسی کو قتل کردیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق واقعے کے بعد ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔ادھر حافظ آباد میں قوت سماعت اور گویائی سے محروم خاتون سے اجتماعی زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس نے 2 ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔