برمنگھم ایئرپورٹ  کے رن وے پر سیڑھی برآمد  لیکن وہاں تک کیسے پہنچی؟  تین طیارے حادثے سے بال بال بچ گئے

برمنگھم ایئرپورٹ  کے رن وے پر سیڑھی برآمد  لیکن وہاں تک کیسے پہنچی؟  تین ...
برمنگھم ایئرپورٹ  کے رن وے پر سیڑھی برآمد  لیکن وہاں تک کیسے پہنچی؟  تین طیارے حادثے سے بال بال بچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برمنگھم (سید حسنین رضا)برمنگھم ایئرپورٹ کے رن وے پر ایک سیڑھی ملی جس سے تین مسافر طیارے ٹکرانے سے بال بال بچے  ، تفتیش سے معلوم ہوا کہ سیڑھی رن وے کی دیکھ بھال کرنے والے ٹرک سے گری تھی۔

تفصیلات کے مطابق ایکسیڈنٹ انویسٹی گیشن برانچ اے اے آئی بی  نے رپورٹ میں کہا کہ  سیڑھی جیسے آبجیکٹ کے نتیجے میں کافی نقصان ہوسکتا تھا اوراس معاملے میں  رن وے پر سیڑھی کی حیثیت کو مدنظر نہیں کیا جا سکتا جس سے طیاروں کو بڑا نقصان پہنچ سکتا تھا ۔انہوں نے مزید کہا کہ  برمنگھم ہوائی اڈہ  استعمال کرنے والوں کو ایک  محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لئے پرعزم ہے۔

مزید :

برطانیہ -