عالمی مارکیٹ میں سونا 4100 روپے سستا ، پاکستان میں قیمت کتنی کم ہوئی؟ بڑی خوشخبری آگئی

عالمی مارکیٹ میں سونا 4100 روپے سستا ، پاکستان میں قیمت کتنی کم ہوئی؟ بڑی ...
عالمی مارکیٹ میں سونا 4100 روپے سستا ، پاکستان میں قیمت کتنی کم ہوئی؟ بڑی خوشخبری آگئی
سورس:   Pixabay

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) عالمی مارکیٹ میں بڑی کمی کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونا ایک ہزار 50 روپے سستا ہوگیا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا 26 ڈالر (4100 روپے) سستا ہوکر ایک ہزار 764 ڈالر کا ہوگیا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے اثرات پاکستان پر بھی مرتب ہوئے ہیں جہاں فی تولہ سونا 1050 روپے سستا ہو کر   ایک لاکھ نو ہزار 250 روپے کا ہوگیا ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت 900 روپے کی کمی سے 93 ہزار 664 روپے ہوگئی ہے۔

مزید :

بزنس -