آسٹریا میں کورونا وائرس سے مزید 22اموات

آسٹریا میں کورونا وائرس سے مزید 22اموات
آسٹریا میں کورونا وائرس سے مزید 22اموات

  

ویانا(المیر باجوہ)آسٹریا میں کورونا وائرس کے حملے جاری ہیں اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید دو ہزار سے زائد کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 22افراد ہلاک ہو گئے ۔آسٹریا میں اب تک چار لاکھ 54ہزار 860افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ آٹھ ہزار 515افراد ہلاک ہو گئے ۔اب تک چار لاکھ 27ہزار 257افراد کورونا وائرس سے صحت یاب ہو چکے ہیں جبکہ ابھی ایک ہزار 285افراد زیر علاج ہیں جن میں سے 258انتہائی نگہداشت یونٹوں میں زیر علاج ہیں ۔

مزید :

بین الاقوامی -