نواں کوٹ پولیس کی کارروائیاں   2 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد

نواں کوٹ پولیس کی کارروائیاں   2 ملزمان گرفتار، منشیات برآمد

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر)نواں کوٹ پولیس کی کارروائیاں، 02 منشیات فروش گرفتار کر کے مجموعی طور پر ملزمان کے قبضہ سے 03 کلو700 گرام چرس برآمد کر لی تفصیلات کے مطابق نواں کوٹ پولیس نے ریکارڈ یافتہ ملزم عرفان عرف مہر کالی کے قبضہ سے 01 کلو 520 گرام چرس برآمد کر کیمزید تفتیش کے بعد عرفان عرف مہر کالی کی نشاندہی پر ملزم شہباز کوگرفتار کر کے ملزم کے قبضہ سے 02 کلو گرام سے زائد چرس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لیے۔

مزید :

علاقائی -