سی سی پی او کا پی ایس ایل 7 فائنل کیلئے سکیورٹی انتظامات پراظہار اطمینان

 سی سی پی او کا پی ایس ایل 7 فائنل کیلئے سکیورٹی انتظامات پراظہار اطمینان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)سی سی پی او لاہور ایڈیشنل آئی جی فیاض احمد دیو نے پی ایس ایل سیون فائنل کیلئے سکیورٹی انتظامات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل میچز کے سکیورٹی و ٹریفک کے بہترین انتظامات کو تسلی بخش پایا۔ انہوں نے پی ایس ایل کے پرامن انعقاد کیلئے لاہور پولیس کی پوری ٹیم کی محنت کو سراہا اور کہاکہ پلے آف اور فائنل میچز کیلئے بھی موجودہ سکیورٹی ایس او پیز برقرار رکھے جائیں۔
سکیورٹی انتظامات

مزید :

صفحہ آخر -