بلوچستان سے آئے آٹھ رکنی وفد کا فاؤنٹین ہاؤس کا دورہ

بلوچستان سے آئے آٹھ رکنی وفد کا فاؤنٹین ہاؤس کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(خصوصی رپورٹ)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور بانی اخوت ڈاکٹر امجد کی سربراہی میں پنجاب میں 192این جی اوز پر مشتمل نیٹ ورک پنجاب ڈویلپمنٹ کا دائرہ کار وسیع کرتے ہوئے بلوچستان میں بھی ایپکس باڈی کی تشکیل کو خوش آئند قرار دیا۔ انسانیت کے چراغوں کی آبپاری کیلئے وقت کی اہم ضرورت ہے مواخات کے رشتوں کی زندہ تصویر فاؤنٹین ہاؤس میں بلوچستان کی سماجی شخصیت کے اہم کارکنان  بلوچستان وفد پر مشتمل یوتھ آرگنائزیشن ایگزیکٹو ڈائریکٹر حمید اللہ کاکڑ سیکپ بلوچستان کے سی ای او حسن حسرت منیجر بی آر ایس پی اکبر خان اچکزئی ایگزیکٹو ڈایئریکٹر سماج سید رشید شاہ ایگزیکٹو ڈائریکٹر بلوچستان عادل جہانگیر پر مشتمل وفدکا خصوصی دورہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کی خصوصی معاونت اور بانی اخوت ڈاکٹر امجد ثاقب تاریخ کے اہم کردار جنہوں نے فاؤنٹین ہاؤس جیسے ادارے کیلئے اپنی زندگی کو وقف کرکے مثال قائم کی ہے جس کو آنے والی نسلیں بھی فراموش نہیں کرسکیں گی آٹھ رکنی وفد کا فاؤنٹین ہاؤس کا دورہ  ایم ایس فاؤنٹین ہاؤس ڈاکٹر سید عمران مرتضیٰ کی خصوصی بریفنگ فاؤنٹین ہاؤس ادارہ نہیں خدمت خلق کا جیتا جاگتا ثبوت جس میں ذہنی امراض میں مبتلا ء اور بہبود مریضاں کے لئے کیے جانیوالے انتظام و انصرام قابل قدر ہیں مہمانان گرامی نے فاؤنٹین ہاؤس کو انسانیت کی قدروں کا روشن استعارہ قرار دیا۔
وفد

مزید :

صفحہ آخر -