سعودی عرب میں نئے پاکستانی  سفیر خرم راٹھورکی مسجد نبوی میں حاضری، کھلی کچہری سے خطاب

 سعودی عرب میں نئے پاکستانی  سفیر خرم راٹھورکی مسجد نبوی میں حاضری، کھلی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
جدہ (خصوصی رپورٹ) سعودی عرب میں نئے تعینات ہونے والے پاکستانی سفیر  امیر خرم راٹھورکی مدینہ منورہ آمد۔ سفیر محترم نے مسجد نبوی میں حاضری دی اور بعد ازاں کھلی کچہری سے خطاب کیا۔سفیرنے کمیونٹی کے مسائل سنے اور ان کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کی یقین دہانی کرائی۔پاکستانی کمیونیٹی نے سفیر محترم کا بھرپور استقبال کیا اور سفیر محترم کو نئی ذمہ داریاں سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کی کامیابی کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
خرم راٹھور

مزید :

صفحہ آخر -