سیفٹی آلات نہ رکھنے والے اداروں کیخلاف فوری کارروائی کا حکم

سیفٹی آلات نہ رکھنے والے اداروں کیخلاف فوری کارروائی کا حکم

  

 خانیوال (نمائندہ پاکستان)  حکومت کے احکامات پر ضلع بھر میں سیفٹی آلات نہ رکھنے والے اداروں کیخلاف کارروائی (بقیہ نمبر5صفحہ6پر)

کا حکم دیدیا گیا ہے اور سول ڈیفنس کے اہلکاروں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پرائیویٹ ہسپتالوں، تعلیمی اداروں،کاروباری مراکز، شاپنگ مال اور اسی طرح دیگر اداروں میں سیفٹی آلات کی چیکنگ کو یقینی بنائیں۔

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -