وہاڑی میں جواریوں کیخلاف کریک ڈاؤن،21افراد گرفتار

وہاڑی میں جواریوں کیخلاف کریک ڈاؤن،21افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


وہاڑی(بیورورپورٹ، نامہ نگار)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی کی ہدایت پر تھانہ سٹی پولیس کا  جواریوں کے خلاف(بقیہ نمبر12صفحہ6پر)
 زبردست کریک ڈان، کیا گیا کارروائی کے دوران تاش پر جوا لگا کر کھیلنے والے 21 جواری گرفتار، جوا پر لگائی گئی رقم 19 عدد موبائل فون 3عدد موٹر سائیکل 740600برآمد ایف آئی آر درج کرکے ملزمان کو جیل بھیج دیا تفصیل کے مطابق  ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر وہاڑی محمد طارق عزیز کی ہدایات پر ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاتفریق کاروائیاں جاری ہیں اسی سلسلہ میں ایس ڈی پی او سرکل صدر مظہر حیات کے زیر نگرانی ایس ایچ او تھانہ سٹی شکور بیگ کی قیادت میں اسٹنٹ سب انسپکٹر مظہر فرید گوندل نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ایکس بلاک پیپلز کالونی میں کامیاب ریڈ کرتے ہوئے 21جوریوں کو گرفتار کرکے دا پر لگائی گئی رقم 740600روپے اور 19عدد موبائل فون برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا پکڑے گئے ملزمان کی؟ شناختت حاجی غلام حسین نامی شخص جو کہ ایکس بلاک گلی نمبر 4 ڈی پیپلز کالونی کا رہائشی ہے جس نے جوا خانہ کا اڈہ کھول رکھا ہے جہاں پر نوجوان لڑکے جوا لگاتے ہیں اور نوجوان نسل تباہ ہو رہی ہے اس کام میں اس کا بیٹا فیصل حسین بھی اس کام میں ملوث ہے محمود نواز عرف مورا ولد محمد اشرف قوم مغل سکنا ایکس بلاک پیپلزکالونی مقدمہ نمبر 538/19مورخہ 29.10.19بجرم 381Aت پ تھانہ سٹی وہاڑی اس کے گھر اس کے جواخانہ پر موجود ہے اگر فوری ریڈ کیا جائے تو پکڑا جا سکتا ہے اس اطلاع کو معقول جانتے ہوئے فوری طور پر ریڈنگ پارٹی تشکیل دی گی مخبر ریڈ کیا تو مزکورہ کے جواخانہ کے بیرونی دروازہ کی کھڑکی کھلی ہوء تھی اور کھڑکی میں ایک شخص کھڑا تھا جس نے شور مچانا شروع کر دیا 21کس اشخاص کو قابو کیا اس موقع پر اے ایس آئی مظہر فرید کا کہنا تھا کہ جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلا تفریق سخت قانونی کاروائی جاری ہے
گرفتار