ایف آئی اے کا چھاپہ،خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

ایف آئی اے کا چھاپہ،خاتون کو بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار

  

 ملتان (خصو صی   رپورٹر) ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ  ملتان کی کاروائی۔دوران کاروائی خاتون کو  نازیبا تصاویر اور ویڈیوز سے بلیک میل کرنے والا ملزم گرفتار  ملزم کی شناخت منیب الرحمن کے نام سے ہوئی۔ ایف آئی اے حکام۔کے مطابق  ملزم کو گرفتار(بقیہ نمبر31صفحہ6پر)

 کرکے نازیبا تصاویر اور ویڈیوز برآمد کرلی۔گرفتار ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے کاروائی شروع کردی

گرفتار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -