ٹبہ سلطان پور،نابینا شخص 50فٹ گہرے کنویں میں گر کر شدید زخمی

ٹبہ سلطان پور،نابینا شخص 50فٹ گہرے کنویں میں گر کر شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹبہ سلطان پور(سٹی رپورٹر) ٹبہ سلطان پورکے نواحی علاقہ موضع درپورپل کارہائشی نابینا شخص افضل ولدچراغ دین جٹ درپورپل نہرکے نزدیک واقع50فٹ گہرے کنویں میں گر گیا اور شدیدزخمی ہوگیااہل علاقہ نے ریسکیو 1122 ٹبہ سلطانپورکی ٹیم کو اطلاع (بقیہ نمبر30صفحہ6پر)
کردی اورریسکیو 1122 کے جوانوں نے بروقت رسپانس کرتے ہوئے زخمی نابینا شخص افضل کو 40 منٹ کے  کامیاب ریسکیو آپریشن کے بعد 50فٹ گہرے کنویں سے زندہ نکال لیا نابینا شخص سرپرگہری چوٹ لگنے کے باعث بے ہوش تھا شدیدزخمی کوریسکیو1122کے اہلکاروں نے فرسٹ ٹریٹمنٹ کے بعدرورل ہیلتھ سنٹر ٹبہ سلطانپور منتقل کردیاہے\
ریسکیو