میاں شبیر علی قریشی پی ٹی آئی مظفر گڑھ کے صدر منتخب، عوامی حلقے خوش

میاں شبیر علی قریشی پی ٹی آئی مظفر گڑھ کے صدر منتخب، عوامی حلقے خوش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر)وزیر مملکت برائے ہاسنگ اینڈ ورکس ڈاکٹرمیاں  شبیر علی قریشی کوپی ٹی آئی ضلع مظفر گڑھ کا صدرمنتخب ہونے پر ضلع بھر سمیت حلقہ کی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی،اس حوالے سے کلیم اللہ نیازی سابق سینئیر نائب صدر یوتھ ونگ مظفرگڑھ,خالد (بقیہ نمبر41صفحہ6پر)
معراج رند سابق تحصیل صدر یوتھ ونگ کوٹ ادونے کہا کہ ڈاکٹر میاں شبیرعلی قریشی کوپاکستان تحریک انصاف ضلع مظفرگڑھ کا صدر مقررکرنا پی ٹی آئی کی یوتھ پارٹی رہنماں کے لیئے ایک خوش آئندہے جس سے پارٹی مضبوط ہوگی، وزیرمملکت نے ثابت کیا کہ وہ پارٹی کا قیمتی اثاثہ ہیں اور ورکرز اور حلقہ کے لوگ بھی ان سے بے پناہ محبت کرتے ہیں،انہوں نے کہا کہ  حلقہ میں اس خبر سے خوشی کی لہر دوڑگئی ہے، پی ٹی آئی نظریاتی اور کپتان کے سپاہی ڈاکٹرمیاں شبیر علی قریشی کو اپنے حلقہ کا عمران خان سمجھتے ہیں وہ خدمت میں اپنی مثال آپ ہیں 
منتخب