رحیم یارخان:کالے یرقان  سے متاثرہ دو افراد جاں بحق

  رحیم یارخان:کالے یرقان  سے متاثرہ دو افراد جاں بحق

  

  رحیم یارخان (بیورو رپورٹ)کالے یرقان میں مبتلا 2 افراد ہسپتال میں دم توڑ گئے۔ تفصیل کے مطابق جمالدین والی کا 70(بقیہ نمبر51صفحہ6پر)

 سالہ محمد شفیع اور اوباڑو کی 60 سالہ صغراں بی بی کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثا نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود دونوں افراد جانبر نہ ہو پائے اور دم توڑ گئے۔

جاں بحق

مزید :

ملتان صفحہ آخر -