گورنر سندھ کی سعید اسماعیل  کی نماز جنازہ میں شرکت 

  گورنر سندھ کی سعید اسماعیل  کی نماز جنازہ میں شرکت 

  

کراچی(سٹاف رپورٹر)گورنر سندھ عمران اسماعیل نے محمد سعید اسماعیل (مرحوم) کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ نماز جنازہ میں وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ بھی شر یک ہوئے۔ وزیراعلی سندھ نے مرحوم کے اہل خانہ اور گورنر سندھ سے بھی اظہار تعزیت کی۔ واضح رہے کہ محمد سعید اسماعیل (مرحوم) رشتے میں گورنر سندھ کے تایا ہیں۔ نماز جنازہ میں ممبران قومی و صوبائی اسمبلی اور پی ٹی آئی کراچی کے عہدیدار و کارکنان بھی شریک تھے۔

مزید :

صفحہ اول -