بی ایڈ نہ کرنے والے اساتذہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

  بی ایڈ نہ کرنے والے اساتذہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

  

 لاہور (لیڈی رپورٹر)بی ایڈ نہ کرنے والے اساتذہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا محکمہ سکولز ایجو کیشن نے ڈسٹرکٹ ایجو کیشن اتھارٹی سے ریکارڈ طلب کر لیا۔محکمہ سکولز ایجو کیشن کا بی ایڈ نہ کرنے والے اساتذہ کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ایجو کیشن اتھارٹی سے ریکارڈ طلب کر لیا ہے۔اساتذہ کی خالی اسامیوں کی تعداد  95 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔پرائمری سکول ٹیچرکی 54ہزار  700اسامیاں خالی  ہیں۔  محکمہ سکول ایجوکیشن کا کہنا ہے کہ پی پی ایس سی کے ذریعے جلد بھرتیاں ہوں گی۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -