کیپٹل فارمرز ایسوسی ایشن کا یکم مارچ سے دودھ کی قیمت بڑھانے کااعلان
لاہور (لیڈی رپورٹر)کیٹل فارمرز ایسوسی ایشن نے یکم مارچ سے دودھ کی قیمت میں ہوشربا اضافہ کرنے کا اعلان کردیا۔مرکزی صدر شاکر عمر گجر نے دودھ کی لاگت کا تخمینہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فارم گیٹ پر دودھ کی فی لیٹر پیداواری لاگت 177.70 روپے ہے، جو 17.77 روپے نفع کیساتھ 195 روپے فی لیٹر بنتی ہے، سستا دودھ کیسے بیچیں۔