یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبا کو فوری ریسکیو کیا جائے،ترجمان ن لیگ

 یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبا کو فوری ریسکیو کیا جائے،ترجمان ن لیگ

  

پشاور(نیوزرپورٹر)ترجمان ن لیگ کے پی اختیارولی خان کا حکومت سے  پر زور مطالبہ کیا ھے کہ یوکرین میں پھنسے پاکستانی طلبا کو فوری ریسکیو  کیا جائے حکومت اپنا سفارتی اثر و رسوخ استعمال کر کے پاکستانی طلبا کو تحفظ فراہم کرے۔یوکرین میں پاکستانی سفارتخانہ اپنی ذمہ داریاں نبھانے میں دلچسپی نہی لے رہا۔دفتر خارجہ فوری طور پر یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں  کیساتھ رابطہ قائم کرے تمام پھنسے ہوئے پاکستانیوں کو بحفاظت وطن لانے کیلئے اقدامات اٹھائے جائیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -