محمد فرید ملا انتقال کرگئے 

محمد فرید ملا انتقال کرگئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 الپوری(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ماچاڑ کنڈاؤ گی سے تعلق رکھنے والے ہردل عزیز شخصیت محمد فریدعرف مُلا انتقال کرگئے۔مرحوم کو جمعہ کے روز نماز جنازہ کے بعد سُپردخاک کردیا گیا،مرحوم عبدالقیوم،محمد رحمن، عزت ولی کے والد اورعشق مند،عزت مند،قدیم خان کے بھائی تھے،الپوری،موتہ خان کے مساجد میں نماز جمعہ کے خطبات میں محمد فرید کیلئے خصوصی دعائے مغفرت کی گئی،شانگلہ پریس کلب الپوری میں انورحسین،آفتاب حسین ودیگر کا مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے دُعا جبکہ پسماندگا ن سے اظہار ہمدردی کی گئی۔۔