آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن کا تعزیتی اجلاس

 آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن کا تعزیتی اجلاس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور(سٹی رپورٹر)اظہار تعزیت آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن  صوبہ خیبر پختونخوا اور  یونائیٹڈ میونسپل ورکرز یونین سٹی ڈسٹرکٹ اینڈ آل ٹانز پشاور  کی کابینہ کا مشترکہ بیانمحترم سوار خاں چیئرمین آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن خیبر پختونخواہ کی دادی جان کے انتقال پرملال  پر ہم مرحومہ کی مغفرت اور بلند درجات کے لئے دعا گو ہیں کہ اللہ کریم مرحومہ کی مغفرت فرمائے۔ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور  پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آ مین دعا گو  آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن رجسٹرڈ کے مرکزی و صوبائی صدر اور یونائیٹڈ میونسپل ورکرز یونین پشاور کے چئیرمین ملک محمد نوید اعوان۔ جنرل سیکرٹری ظہیر شیخ ایبٹ آباد۔ انعام خان۔ گل آیاز بنوں۔  رضا اللہ قریشی بنوں۔ممتاز اوگی اشتیاق احمد۔ تنویر احمدمانسہرہ۔ محمد حنیف۔ بلال احمد۔ رحمان علی۔ انورگل۔ صلا ح الدین نیازی نے ایک مشترکہ اخباری بیان میں کی وائس چیئرمین امداد حسینوائس چیئرمین بدر منیرصدر اسماعیل خانجنرل سیکرٹری ثاقب خان خلیل جائنیٹ سیکرٹری حبیب الرحمن، فنانس سیکرٹری سرفراز خانپریس سیکرٹری سید وقار علی شاہآفس سیکرٹری خواجہ آفتاب الہی۔