صوابی جہانگیرہ روڈ پر ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق 

  صوابی جہانگیرہ روڈ پر ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق 

  

صوابی(بیورورپورٹ) صوابی جہانگیرہ روڈ پر ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔ لیاقت شاہ سکنہ تورڈھیر نے تھانہ لاہور میں ایف آئی آر درج کراتے ہوئے بتایا کہ ان کا بھائی آصف شاہ موٹر سائیکل پر گاؤں کی طرف آرہے تھے کہ ایک ٹرک کی ٹکر سے موقع پر جاں بحق ہو گیا۔ ٹرک ڈرائیور فرار ہو گیا چھوٹا لاہور پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -