چیئرمین ڈیڈک کوہاٹ ضیاء اللہ بنگش کی زیرصدارت اجلاس

   چیئرمین ڈیڈک کوہاٹ ضیاء اللہ بنگش کی زیرصدارت اجلاس

  

کوھاٹ (بیورو رپورٹ) کوہاٹ، چیئرمین ڈیڈک کوہاٹ ضیاء اللہ بنگش کی زیرصدارت حلقہ پی کے 82 میں ترقیاتی منصوبوں اور نئی سکیمز پر مشاورتی اجلاس۔ اجلاس میں ویلج اینڈ نیبر ہوڈ کونسل سے چیئرمین‘ کونسلرز اور پاکستان تحریک انصاف کے تنظیمی نمائندوں نے شرکت کی۔ علاقہ عمائدین نے اپنے حلقے کے مسائل سے ضیاء اللہ بنگش کو آگاہ کیا اور اپنے علاقے میں ترقیاتی سکیمز کی نشاندہی کی اس موقع پر ایم پی اے و چیئرمین ڈیڈک کوہاٹ ضیاء اللہ بنگش نے کہا کہ ہر ویلج کونسل کی سطح پر فنڈز دے رہے ہیں جو مقامی کمیٹی مشاورت سے کام کریں گی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -