جہانگیر ترین اچانک لندن روانہ ہو گئے ،بڑی خبر 

جہانگیر ترین اچانک لندن روانہ ہو گئے ،بڑی خبر 
جہانگیر ترین اچانک لندن روانہ ہو گئے ،بڑی خبر 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین علاج کی غرض سے لندن روانہ ہو گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق جہانگیر ترین نے پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں معائنے کیلئے لندن جا رہاہوں ، متحد اور رابطے میں رہناہے ۔ کچھ روز قبل بھی جہانگیر ترین لاہور کے نجی ہسپتال میں تین روز تک زیر علاج رہے تھے جس کے بعد وہ گھر منتقل ہوئے تاہم اب وہ اپنے چیک اپ کیلئے لندن روانہ ہو گئے ہیں۔ 

مزید :

قومی -