ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی
ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کی نئی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان ٹک ٹاک سٹار نے جنت مرزا نے بہت کم عرصے میں اپنی خوبصورتی اور منفرد انداز کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنائی جس کی وجہ ان کا حس مزاح اورچمکتی شخصیت ہے۔ان کی پوسٹ کردہ حالیہ ویڈیو سوشل میڈیا صارفین کے درمیان مقبول ہو رہی ہے۔

21سالہ نوجوان ٹک ٹاکر اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر اپنی رقص کی ویڈیو اور دوسری سرگرمیاں بھی مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی ہے۔اگر ان کے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر حالیہ ویڈیو کی بات کی جائے تو انھوں نے ایک مزاحیہ ویڈیو شیئر کی جس کی دلچسپ کیپشن نے ویڈیو کو وائرل کر دیا ۔

انھوں نے لکھا کہ ”سنگل ہو یا میلے بے بی نے تھانا تھایا والے ہو؟“۔

اگر ویڈیو کی بات کی جائے تو اس میں کوئی لڑکا ان سے سوال پوچھتا ہے کہ ”تھانا کہا ں ہے ،اس پر پہلے وہ ان سے پوچھتی ہے کہ سنگل ہو جس کے جواب میں ہاں سننے کے بعد وہ پولیس سٹیشن کا راستہ بتاتی ہے“۔

اگر کام کی بات کی جائے تو ٹک ٹاکر جلد ہی لالی ووڈ کی فلم ”تیرے باجرے دی راکھ“ میں مرکزی کردار میں نظر آنے والی ہے۔

مزید :

تفریح -