لاہور میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا ڈراپ سین ہوگیا

لاہور میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا ڈراپ سین ہوگیا
لاہور میں خاتون سے اجتماعی زیادتی کے واقعہ کا ڈراپ سین ہوگیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)بیدیاں روڈ پر اغوا کے بعد اجتماعی زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون عدالت میں اپنے بیان سے مکر گئی۔

خاتون نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ اس نے غلط فہمی کی بنیاد پر تینوں افراد کا نام لیا،اس سے زیادتی نہ ہوئی ہے۔خاتون نے نہ آج ہی تھانہ ہیئر میں تین افراد کے خلاف اغواء کے بعد زیادتی کا مقدمہ درج کروایا تھا۔ سی سی پی او لاہور فیاض دیو نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ بھی طلب کی تھی۔

مزید :

جرم و انصاف -علاقائی -پنجاب -لاہور -