دھند کے باعث موٹروے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا

دھند کے باعث موٹروے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا
دھند کے باعث موٹروے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)دھند کی شدت کے باعث موٹروے کے مختلف حصوں کو ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق  موٹروے ایم تھری لاہور سے ننکانہ تک دھند کی وجہ سے بند کرد گئی ہے۔ موٹروے کو عوام کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے بند کیا گیا ہے،شہری رہنمائی کے لیے سفر سے قبل ہماری ہیلپ لائن 130 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

مزید :

قومی -