میاں بیوی نے نہر میں چھلانگ لگا دی

میاں بیوی نے نہر میں چھلانگ لگا دی
میاں بیوی نے نہر میں چھلانگ لگا دی
کیپشن: File Photo

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سانگھڑ (ویب ڈیسک)  لڑائی کی وجہ سے میاں بیوی نے مٹھڑاؤ نہر میں چھلانگ لگا دی، پولیس کا کہنا ہے کہ نہر کنارے گاڑی سے 5 سال کی بچی اور 7 سال کا بچہ ملا ہے۔

روزنامہ جنگ کے مطابق پولیس نے بتایا کہ بچوں کے مطابق والدین کی آپس میں لڑائی ہوئی تھی، میاں بیوی کی تلاش کے لیے غوطہ خور کو طلب کر لیا گیا ہے۔

مزید :

جرم و انصاف -